سرینا ولیمز یو ایس اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں

Open Tennis

Open Tennis

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی دفاعی چیمپین سرینا ولیمز یو ایس اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔

سرینا ولیمز نے امریکی کھلاڑی Sloane Stephens کو چھ چار اور چھ ایک سے شکست۔ دے کر گروپ ایٹ میں جگہ بنالی۔ سیمی فائنل میں ان کا پہلا مقابلہ اسپین کی Carla Suarez Navarro سے ہوگا۔