ملک اشفاق ڈوگہ کے سسر ملک انور لہڑی کے ماموں محمد صادق کی وفات پر معززین کا اظہار تعزیت

ملکہ ( عمر فاروق اعوان سے ) ملک اشفاق ڈوگہ کے سسر ملک انور لہڑی کے ماموں محمد صا دق کی وفات پر معززین کا اظہار تعزیت۔ تعزیت کرنے والوں میں زاہد مصطفی اعوان نمائندہ پاکستان ٹیلی ویژن، صحا فی عمر فاروق اعوان، ملک ثنا اللہ اعوان ایم ڈی شاہین ٹریڈر ملکہ، ملک غلام مصطفی اعوان ملکہ، طارق مصطفی اعوان ملکہ۔

ماسٹر محمد شریف اعوان، ماسٹر خالد محمود یونان، ملک رفیع اللہ ڈوگہ تہال، ملک خا لد ڈوگہ ، ملک حنیف اعوان ڈوگہ اور دوسرے افراد شامل تھے اور کہا ملک صادق ایک شریف النفس انسان تھے۔ اُنہوں اپنے علاقہ کی بہتری کے لیے کافی کام کیے آج اس دنیا سے رخصت ہوتے ہوئے علاقہ کے لوگوں کو اشکبار کر گے۔ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرما کر اُنہیں کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین۔