تقسیم کے بعد لینڈ ریفارمز ہوتیں تو حالات بہتر ہوتے، وزیراعلی بلوچستان

Chief Minister Balochistan

Chief Minister Balochistan

کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا کہنا ہے کہ تقسیم ہند کے بعد پاکستان بھی لینڈ ریفارمز کر لیتا تو حالات آج بہتر ہوتے۔

وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے لاہور میں ذرائع گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کا اصل مسئلہ فرقہ واریت اور قبائلی تصادم ہے، بدامنی جیسے مسائل صوبے کو کمزور کر رہے ہیں۔وزیراعلی بلوچستان کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں قیام امن کیلئے کوشش کر رہے ہیں۔