کراچی : بنارس پل پر جامعہ کراچی کی بس کو لوٹ لیا گیا، طلبا کا احتجاج

Karachi Banaras Bridge

Karachi Banaras Bridge

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں عبداللہ کالج کے قریب بنارس پل پر جامعہ کراچی کے طلبا کی بس کو روک کر نامعلوم افراد نے اسلحے کے زور پر لوٹ مار کی ہے ان سے نقد رقم اور موبائل فون چھین لیے گئے۔ واقعے کے بعد طلبا نے احتجاج کیا اور عبداللہ کالج کے قریب روڈ کو بلاک کردیا۔