نوبل انعام یافتہ سیموس ہینی کی آئرش دارالحکومت ڈبلن میں آخری رسومات ادا کر دی گئیں۔ غیر ملکی ایجنسی کے مطابق مشہور آئرش شاعر اور نوبل انعام یافتہ سیموس ہینی مختصر علالت کے بعد آئرلینڈ میں انتقال کر گئے۔ سیموس کی آخری رسومات میں آئرش وزیراعظم اینڈا کینی۔
آئرش گلوکار بونو اور دنیا بھر سے ان کے سیکڑوں چاہنے والوں نے شرکت کی۔ سیموس کی آخری رسومات میں دنیا بھر سے مشہور سیاسی شخصیات سمیت فنون ذندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات بھی موجود تھیں۔