پرو میں آتش فشاں پھٹ پڑا، سائنسدانوں کی دوڑیں لگ گئیں

Pro Volcano Burst

Pro Volcano Burst

پرو (جیوڈیسک) جنوبی امریکا کے ملک پرو میں آتش فشاں اچانک پھٹ پڑا، وہاں موجود سائنسدانوں کی دوڑیں لگ گئیں۔کئی دنوں سے اس بات کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا کہ یہ آتش فشاں کسی بھی لمحے پھٹ سکتا ہے۔

اسی کا جائزہ لینے کے لیے وہاں ماہرِ ارضیات کی ایک ٹیم فلم بندی میں مصروف تھی کہ اچانک دھماکے کے بعد پہاڑ سیراکھ اور دھوئیں کے بادل نکلنا شروع ہو گئے۔ پہلے تو فلم بندی جاری رہی لیکن جب دھواں زیادہ پھیلا تو تحقیق کرنے والوں کو بھاگتے ہی بنی۔