امریکی عدالت نے بھارتی حکمران جماعت کی سربراہ سونیا گاندھی کو طلب کر لیا

Sonia Gandhi

Sonia Gandhi

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی عدالت نے بھارتی حکمران جماعت کی سربراہ سونیا گاندھی کو طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وفاقی عدالت نے سکھ گروپ کی درخواست پر بھارتی حکمراں جماعت کی سربراہ سونیا گاندھی کو طلب کر لیا ہے۔

سکھ گروپ نے درخواست میں سونیا گاندھی پر 1984 میں سکھوں کے خلاف حملوں کے لیے لوگوں کو اکسانے کا الزام عائد کیا ہے۔