محمد افتخار شریف ڈوگر قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب کاسنیئر وائس چیئرمین پنجاب مقرر

لاہور معروف سیاسی راہنما محمد افتخار شریف ڈوگر کو قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب کاسنیئر وائس چیئرمین پنجاب مقرر کر دیا گیا، افتخار شریف ڈوگر کو سنیئر وائس چیئرمین پنجاب مقرر ہونے۔

پر ایم پی اے صدر یوتھ ونگ لاہور میاں محسن لطیف ،جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ لاہور، ساجد چوہان، عہدیداران برہان الحق، راجہ کفایت اللہ، انعام الحق اعوان، مزمل حسین ،ملک زین، محمد اشرف نے اپنے فرائض احسن طریقے سے انجام دینے کی اُمید ظاہر کی۔