سابق عالمی ہیوی وٹ باکسنگ چیمپئن نامی موریسن چل بسے

Boxing Champion

Boxing Champion

نیویارک (جیوڈیسک) موریسن نے 48 پروفیشنل فائٹس میں 42 میں فتح حاصل کر رکھی تھی۔1993 میں جارج فورمین کو شکست دیکر عالمی مصوری ویٹ ٹائٹل حاصل کیا تھا۔ نیویارک سابق امریکی ہیوی ویٹ باکسر نامی موریسن چل بسے۔ ان کی عمر 44 برس تھی۔ انہوں نے ”ریمبو” کے کردار سے عالمگیر شہرت حاصل کرنے والے اداکار سلولیسٹر سٹیلون کے ساتھ مشہورراکی سیریز کی چوتھی فلم میں کام بھی کیا تھا۔

انہوں نے 1993 میں جارج فورمین کو شکست دیکر ورلڈ باکسنگ آرگنائزیشن کا عالمی ہیوی ویٹ ٹائٹل حاصل کیا تھا۔ مورین نے کیرئیر میں 48 پرویشنل فائٹس ٹرین جن میں سے 92 کو انہوں نے ناک آٹ کیا۔ 1996 میں موریسن کے ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا تھا جس کے بعد ان کا باکسنگ لائسنس منسوخ ہو گیا تھا۔