یو ایس اوپن ٹینس میں بڑا اپ سیٹ، اینڈی مرے ٹورنامنٹ سے باہر

Andy Murray

Andy Murray

یو ایس اوپن ٹینس میں ایک اور بڑا اپ سیٹ ہوا ہے۔ دفاعی چیمپیئن اینڈی مرے ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے۔

برطانیہ کے اینڈی مرے کو مینز سنگل کوارٹر فائنل میں سوئیٹزرلینڈ کے اسٹانسیلاز وارینکا Stansilas Wawrinka نے اسٹریٹ سیٹس میں ہرا دیا۔ میچ کا اسکور چھے چار، چھے تین، چھے دو رہا۔