لاہورمیں دو روز فیشن شروع ہوگیا، ماڈلز کی کیٹ واک

Fashion Show

Fashion Show

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں دو روز فیشن شروع ہوگیا۔ پہلے روز خوبصورت ملبوسات اور دلکش زیوارت سے آراستہ ماڈلز نے کیٹ واک کی اور شائقین کے دل موہ لئے۔

دو روزہ فیشن ویک کے پہلے روز دو سیگمنٹس ہوئے جن میں ابھرتی ماڈلز نے برائیڈل اور پارٹی ویئر کے ساتھ کیٹ واک کی۔ فیشن شو میں دو ڈیزائنرز کے دیدہ زیب زیوارت کی نمائش بھی ہوئی۔