ورجینیا (جیوڈیسک) چاند کی دھول اور ماحول پر نئی تحقیقات کے لیے ناسا کا راکٹ خلاوں کے سفر پر روانہ ہوگیا۔ امریکی خلائی ادارے ناسا کا روبوٹک راکٹ ورجینیا سے روانہ ہوا۔ اس راکٹلاڈی میں خلانورد سوار نہیں ہیں۔
روبوٹک خلائی مشن6 اکتوبر کو چاند کی سطح پر پہنچے گا، ایک چھوٹی کار جتنا لاڈی چاند پر موجود گیسوں اور گرد و غبار کا جائزہ لے گا، لاڈی راکٹ پچھلے پانچ برسوں میں چاند کا جائزہ لینے، بھیجا جانے والا تیسرا راکٹ ہے۔