پچھترسال بعد منظر عام پر انے والی ہٹلر کی انگوٹھی نیلامی کے لیے پیش

Hitler Ring

Hitler Ring

برلن (جیوڈیسک) جرمنی کے حکمراں ایڈولف ہٹلر کی چاندی اور لعل جڑی انگوٹھی پچھتر سال بعد منظر ِ عام پر آ گئی۔ نازی فوج کے مخصوص نشان سواستیکا سے سجی ہٹلر کی اس خاص انگوٹھی کے بارے یہ خیال کیا جاتا تھا کہ یہ گم یا تباہ ہو چکی ہے۔

یہ انگوٹھی امریکی ریاست میری لینڈ میں اگلے ہفتے نیلامی کے لیے پیش کی جائے گی، جس کی 70 ہزار پانڈ تک میں نیلامی کی توقع کی جا رہی ہے۔