اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے کنٹونمنٹ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق آج اعلی سطحی اجلاس طلب کیا ہے۔
اعلی سطح اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کی حتمی تیاریوں سیمتعلق فیصلوں کے علاوہ کنٹونمنٹ میں بلدیاتی انتخابات کی حتمی تیاریوں کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔ اجلاس میں سیکریٹری دفاع، چیئرمین نادرا اور صوبائی الیکشن کمشنر شریک ہوں گے۔