انڈین پریمیئر لیگ فکسنگ سکینڈل، کرکٹر اجیت چنڈیلا کی ضمانت منظور

Ajit Cndyla

Ajit Cndyla

نئی دہلی (جیوڈیسک) انڈین پریمئر لیگ میں فکسنگ سکینڈل کے ایک اور کرکٹر اجیت چنڈیلا کی درخواست ضمانت منظور کر لی گئی۔

نئی دہلی کی عدالت نے فکسنگ سکینڈل کے اہم کردار اجیت چنڈیلا کو بھی باعزت بری کر دیا،آئی پی ایل کی ٹیم راجستھان رائلز کے کھلاڑی اجیت چنڈیلا سمیت سری سانتھ اور انکیت چوآن بھی شامل تھے۔

چنڈیلا اینڈ کمپنی کے ساتھ فکسنگ میں ملوث بکی دیپک کمار کی درخواست ضمانت بھی منظور کر لی گئی جبکہ پانچ دیگر فکسرز کی رہائی کو مسترد کر دیا گیا۔