نئی دہلی : اجتماعی زیادتی کیس، چاروں افراد مجرم قرار، سزا کا اعلان کل

Mass Rape

Mass Rape

نئی دہلی (جیوڈیسک) نئی دہلی کی چلتی بس میں لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت نے چاروں افراد کو مجرم قرار دے دیا، بھارتی عدالت مجرموں کی سزا کا اعلان کل کرے گی۔