سیلاب متاثرین کے لئے افضلیہ ویلفیئر نیک آباد (مراڑیاں شریف) گجرات سے ڈاکٹر اور ایمبولینس روانہ کی جا رھی ھے

سیلاب متاثرین کے لئے افضلیہ ویلفیئر نیک آباد (مراڑیاں شریف) گجرات سے ڈاکٹر اور ایمبولینس روانہ کی جا رھی ھے، دوسری طرف مریض فری میڈیکل کیمپ سے ادویات لے رھے ہیں۔

Flood Victims

Flood Victims