سائنس فکشن فلم دی لاسٹ ڈے آن مارس کا نیا ٹریلر ریلیز

The Last Day On Mars

The Last Day On Mars

لاس اینجلس(جیوڈیسک) ہالی وڈ کی سائنس فکشن فلم دی لاسٹ ڈے آن مارس کا نیا ٹریلر آ گیا۔ سنسنی خیز فلم کی کہانی نظام شمسی کے سیارے مریخ پر مبنی ہے جہاں مشن پر گئے خلا بازوں کو ایک پر اسرار خوفناک طاقت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

یہ طاقت خلا بازوں کو ان کا مقصد پورا نہیں ہونے دے رہی، سائنس فکشن فلم رواں ماہ کی انیس تاریخ کو ریلیز ہو رہی ہے۔