لندن: پاکستانی خاتون اور 3 بچوں کی ہلاکت، 5 افراد گرفتار

London

London

رطانوی پولیس نیلندن میں پاکستانی خاتون اور اس کے تین بچوں کی ہلاکت کے جرم میں پانچ افراد کو گرفتارکر لیا ہے۔ پاکستانی خاتون شہنیلا توفیق اس کے دو بیٹے اور ایک بیٹی دو روز قبل گھر میں آگ لگنے سے ہلاک ہو گئے تھے۔

پولیس نے واقعہ کو مبینہ قتل کی واردات قرار دے کر تفتیش شروع کی۔ اس سلسلے میں پانچ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ لندن میٹرو پولیٹن پولیس کا کہنا ہے کہ پانچوں افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے۔