اطالوی موٹو جی پی، مارک مارکوئیز نے پول پوزیشن حاصل کر لی

Italian Bike

Italian Bike

اطالوی موٹو جی پی میں اسپین کے مارک مارکوئیز نے پول پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ اٹلی میں ہونے والیکوالیفائنگ رانڈ میں رائیڈرز نے شاندار پرفارمنسز دکھائیں۔ دلچسپ مقابلوں سے شائقین کی بڑی تعداد محظوظ ہوئی۔

اسپین کیمارک مارکوئیز نے مقررہ فاصلہ ایک منٹ 32.915 سیکنڈ میں طے کر کے پول پوزیشن اپنے نام کر لی۔ اسپین کے ہی جورگ لورینزو ایک اشاریہ چار سیکنڈ سیدوسرے جبکہ اٹالین ویلینٹو روسی تیسرے نمبر پر رہے۔