ٹورنٹو فلم فیسٹیول کا سب سے بڑا ایوارڈ ٹویلو ایئرز اسلیو نے جیت لیا

Toronto Film Festival

Toronto Film Festival

ٹورنٹو (جیوڈیسک) ٹورنٹو فلم فیسٹیول کا سب سے بڑا، پیپلز چوائس ایوارڈ 12 years a slave نے جیت لیا۔ ڈائریکٹر اسٹیو مک کوئینSteve McQueen کی یہ فلم 1953 میں غلام بنائے جانے والے ایک سیاہ فام شخص کی یادداشتوں پر مبنی ہے۔

ہالی وڈ کی اس شاہکار فلم کو دیگر فلمی میلوں میں بھی بھرپور پذیرائی ملی۔