کراچی : داود انجینئرنگ کالج میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان تصادم

Dawood Engineering College

Dawood Engineering College

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں داود انجینئرنگ کالج میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان تصادم کے بعد تدریسی عمل معطل ہو گیا۔ داود انجینئرنگ کالج میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان پوسٹر پھاڑنے پر تصادم ہوگیا۔

تصادم میں دونوں جانب سے ڈنڈوں کے استعمال سے متعدد طلبہ زخمی ہوگئے۔ طلبہ تنظیموں کے تصادم کے باعث کالج میں تدریسی عمل معطل ہوگیا جبکہ رینجرز نے کالج میں پہنچ کر صورتحال پر قابو پایا۔