چیمپینزلیگ کرکٹ 2013 : فیصل آباد وولفز آج اوٹیگو سے مقابلہ کرے گی

Volts Faisalabad Wolves

Volts Faisalabad Wolves

چندی گڑھ (جیوڈیسک) چیمپینزلیگ کرکٹ کے پہلے کوالی فائر میں پاکستان کی ٹی ٹوینٹی چیمپین فیصل آباد وولفز آج نیوزی لینڈ کی ٹی ٹوئنٹی چیمپین ٹیم اوٹیگو سے مقابلہ کریگی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔