سلیکشن کمیٹی بنانے کا اختیار بھی نہیں، نجم سیٹھی

Najam Sethi

Najam Sethi

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے قائم مقام چیرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ان کے پاس سلیکشن کمیٹی بنانے کا اختیار بھی نہیں، 23 ستمبر کو بورڈ کی اپیل پر سماعت ہے۔

اگر فیصلہ نہیں ہوتا تو ان کے لیے کام جاری رکھنا ممکن نہیں، وہ عہدہ چھوڑ دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پریمیر لیگ فروری میں کرائی جائے گی۔