آسٹریلیا : خواتین کا ریپ، بھارتی نژاد ڈاکٹر پر فرد جرم عائد

Women Rape

Women Rape

میلبورن (جیوڈیسک) آسٹریلیا میں ایک بھارتی نژاد ڈاکٹر پر دو خواتین کا ریپ کرنے بارے جرم عائد کر دی گئی۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 39 سالہ بھارتی نژاد آسٹریلوی ڈاکٹر نوماتم بلی گوپال کو میلبورن انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے کوجی کے لئے روانہ ہونے سے قبل گرفتار کیا گیا تھا۔

گوپال پر الزام ہے کہ اس نے دو خواتین کا ان کے اندرونی معائنے کے بہانے ریپ کیا۔ گوپال کو دو ہفتے تک مقدمے کی سماعت کے بعد فرد جرم عائد کی گئی ہے۔