دپیکا سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کیلئے بے تاب

Dpyka

Dpyka

ممبئی(جیوڈیسک) بالی وڈ کی مشہور اداکارہ دپیکا پڈکون سلمان خان کے ساتھ پردہ سیمیں پر جلوے بکھیرنے کو بے تاب ہیں۔ اداکارہ دپیکا کا کہنا ہے سپر سٹار سلمان خان کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں لیکن کسی بہترین فلم کے انتظار میں ہوں۔

دپیکا پڈکون نے کہا کہ سلمان خان نے انہیں تب فلم میں کام کرنے کی آفر کی جب وہ بالی وڈ میں بالکل نئی اور کیمرے کے سامنے آنے کو تیار نہیں تھیں۔ وہ سلمان خان کی احسان مند ہیں۔