چودھری مبشر جعلی کرنسی بیرون ملک جانے کی کوشش پر گرفتار

PML-N

PML-N

سیالکوٹ (جیوڈیسک) مسلم لیگ نواز کے سابق ایم این اے چودھری مبشر حسین کو جعلی کرنسی بیرون ملک جانے کی کوشش پر سیالکوٹ ائیر پورٹ سے گرفتار کر لیا۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ نواز کے سابق ایم این اے چودھری مبشر حسین سیالکوٹ سے دبئی جا رہے تھے کہ ائر پورٹ پر چکینگ کے دوران ان سے جعلی کرنسی برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق چودھری مبشر حسین جعلی کرنسی دبئی لے کر جا رہے تھے۔