کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں 27 نومبر کو بلدیاتی انتخاب کرانے کیلئے تیار ہیں، ایڈووکیٹ جنرل خالد جاوید کہتے ہیں اس حوالے سے سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا۔ سندھ حکومت نے صوبے میں 27 نومبر کو بلدیاتی انتخابات کرانے کی تاریخ دیدی۔
اس حوالے سے سپریم کورٹ کو خط بھی لکھ دیا گیا۔ ایڈووکیٹ جنرل سندھ خالد جاوید کہتے ہیں کہ سپریم کورٹ کو صوبے میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے 27 نومبر کی تاریخ دی ہے۔