امریکی دباؤ، دوست ممالک کا پاکستان سے فوجی سازو سامان خریدنے سے انکار

U.S.

U.S.

امریکی دباؤ میں آ کر دوست ممالک نے پاکستان سے فوجی سازو سامان خریدنے سے انکار کر دیا ہے۔ امریکی دبا میں آکرپاکستان سے فوجی سازو سامان خریدنے کے معاہدے منسوخ کرنے کے انکشافات ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق معاہدے منسوخ کرنیوالوں میں دوست ممالک شامل ہیں۔

سب سے اہم معاہدہ سعودی عرب کی جانب سے منسوخ ہوا۔ سعودی عرب نے پاکستان سے الخالد ٹینکوں کی خریداری کے حوالے سے معاہدہ کرنا تھا تاہم امریکی دبا پرسعودی عرب نے آخری لمحی پاکستان سے الخالد ٹینکوں کی خریداری کا معاہدہ کرنے سے انکار کر دیا۔