اسلامی نظریاتی کونسل نے ڈی این اے پرمتنازعہ بیانات دینے پر مولانا طاہر اشرفی کی رکنیت منسوخ کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع سے گفتگو کر تیہوئے علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا۔ ملک کیتمام سکالرز توہین رسالت قانون کیغلط استعمال کو روکنے پرمتفق ہیں۔
ترمیم کرتے وقت انسانی حقوق کے کارکنوں اور سول سوسائٹی کے ارکان کی تجاویز کوبھی مدنظر رکھا جائے۔ اسلامی نظریاتی کونسل قانون کا غلط استعمال کرنیوالے افراد کو سزائے موت دینے کی حمایت کرتی ہے۔
اسلامی نظریاتی کونسل کے اراکین کا کہنا ہیکہ ڈی این اے کیمسئلے پر مولانا طاہر اشرفی نے کونسل کی رائے کیخلاف این جی اوزسے مل کر ذرائع مہم چلائی۔ طاہر اشرفی کی رکنیت منسوخ کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔