امریکہ کو آئندہ طویل المدت قرضوں کا سامنا کرنا پڑے گا

Dollar

Dollar

واشنگٹن (جیوڈیسک) ذرئع کے مطابق کانگریس بجٹ آفس کی جانب سے جاری رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ اگر ایوان نمائندگان 16.7 ارب ڈالرز کا خسارے کا خلا پورا کرنے میں کامیاب نہ ہوسکے تو امریکی حکومت آئندہ اکتوبر تک ڈیفالٹ ہو جائے گی۔

مجبورا طویل المدت بنیادوں پر قرضے لینا پڑینگے جس سے پرائیویٹ سرمایہ کاری میں کمی کے علاوہ شرح سود میں بھی اضافہ ناگزیر ہو جائے گا۔