ٹونی بلیئر کی بیٹی پر چوروں نے گن تان لی

Tony Blair Daughter

Tony Blair Daughter

لندن (جیوڈیسک) سالہ کیتھرائن بلیئر اپنے دوستوں کے ساتھ ٹہلنے کے لئے قریبی پارک میں موجود تھی کہ دو مسلح افراد گن پوائنٹ پر ان سے زیورات اور کیش کا مطالبہ کرنے لگے۔ پولیس کے مطابق مشتبہ افراد خالی ہاتھ موقع سے فرار ہو گئے۔

واقعے میں ٹونی بلیئر کی بیٹی سمیت تمام افراد محفوظ رہے۔ پولیس نے مشتبہ افراد کی تلاش شروع کر دی ہے۔