بھمبرسے تعلق رکھنے والے کم عمر طالب علم نے برطانیہ کی مشہور ومعروف یونیورسٹی لیورپول سے الیکٹرونکس میں PHDکی ڈگری حاصل کرلی

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)بھمبر سے تعلق رکھنے والے کم عمر طالب علم نے برطانیہ کی مشہور و معروف یونیورسٹی لیور پول سے الیکٹرونکس میں PHD کی ڈگری حاصل کر لی موصوف آزاد کشمیر کے کم عمر نوجوان ہے جنہوں نے PHD کی ڈگری حاصل کی ہے۔

بھمبر کے سیاسی وسماجی اور تعلیمی حلقوں نے مرزا وقار اسلم کو PHDکی ڈگری حاصل کرنے پر مبارکباد دیں ہیں وقار اسلم نے کہا کہ یہ سب میرے والدین اور اساتذہ کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔