کراچی سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

 Karachi Stock Exchange

Karachi Stock Exchange

کراچی (جیوڈیسک) مارکیٹ کے آغاز میں ملا جلا رجحان رہا تاہم بینکنگ سیکٹر میں آنے والی خریداری کے باعث مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس تیئس ہزار چار سو چھپن پوائنٹس پر بند ہوا۔

مارکیٹ میں مجموعی طور پر اٹھائیس کروڑ گیارہ لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔