اہل سنت و الجماعت کے رہنما خادم حسین ڈھلوں کی ضمانت منظور

Khadim Hussain dhlun

Khadim Hussain dhlun

بھکر (جیوڈیسک) اہل سنت والجماعت کے مرکزی سیکریٹری جنرل خادم حسین ڈھلوں کی درخواست ضمانت منظور کی لی گئی۔ اہل سنت و الجماعت کے رہنما خادم حسین ڈھلوں کو پابندی کے باوجود بھکر میں داخلے کے الزام میں گرفتار کیا گیاتھا۔

ایڈیشنل سیشن جج بھکر ملک اعجاز نے ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے ان کی ضمانت منظور کر لی گئی۔