اورنگی ٹاون گلشن بہار میں ایم کیو ایم کے دفتر کے قریب کریکر حملہ

MQM

MQM

کراچی (جیوڈیسک) اورنگی ٹاون کے علاقے گلشن بہار میں ایم کیو ایم کے دفتر کے قریب کریکر حملہ کیا گیا۔ ایس پی اورنگی ٹاون چودھری اسد کے مطابق پاکستان بازار تھانے کی۔

حدود میں نامعلوم افراد نے ایم کیو ایم کے یونٹ 121 بی کے دفتر کے قریب کریکر پھینکا، کریکر حملے کے وقت دفتر بند تھا، جس کی وجہ سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس واقعے کی مزید تفتیش کررہی ہے۔