فرانس نے یورو باسکٹ بال ٹائٹل جیت لیا

French basketball title

French basketball title

فرانس (جیوڈیسک) جوبل جانا فرانس نے یوروباسکٹ بال ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں لتھوینیا کی ٹیم شکست کھا بیٹھی۔ سلووینیا میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں فرنچ ٹیم نے غیرمعمولی کھیل پیش کیا۔

پہلے ہاف میں فرانس کولتھوینیا پر34-50کی برتری حاصل تھی۔ فرنچ کھلاڑیوں نے پورے میچ میں سبقت برقرار رکھتے ہوئے80 66 کے اسکور کے ساتھ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فرانس کی ٹیم پہلی بار یورپین چمپئن شپ جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے۔