پشاور گرجا گھر عبادت کے لئے کھول دیا گیا

Peshawar Church

Peshawar Church

پشاور (جیوڈیسک) خود کش حملے سے متاثرہ پشاور کا گرجا گھر کو صفائی کا کام مکمل کرنے کے بعد کو عبادت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ اتوار کے دن عین عبادت کے وقت دو خود کش بم دھماکوں میں80 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو ئے۔

اس افسوس ناک واقعے کے بعد آج پشاور کا گرجا گھر عبادت کیلئے کھول دیا ہے تاہم پشاور میں صورت حال سوگوار ہے کوہاٹی بازار تاحال بند ہے۔