مالاکنڈ، شانگلہ، چترال اور پشاور میں زلزلہ، شدت4.7 ریکارڈ

Peshawar

Peshawar

پشاور (جیوڈیسک) مالاکنڈ، شانگلہ، چترال اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا، زیر زمین 163 کلومیٹر گہرائی میں آیا۔ زلزلے کے جھٹکے مالاکنڈ، شانگلہ، چترال اور پشاور میں محسوس کیے گئے۔ فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔