بحریہ ٹان کا زلزلے سے متاثر ہر خاندان کو دو لاکھ روپے امداد کا اعلان

Baheri Tan

Baheri Tan

اسلام آباد (جیوڈیسک) بحریہ ٹان انتظامیہ نے زلزلے سے متاثر ہونے والے ہر خاندان کے لئے دو لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔ بلوچستان میں خوفناک زلزلے کے بعد بحریہ ٹان ایک بار پھر اپنے مصیبت میں گھرے ہم وطنوں کے لئے حسب روایت سب سے پہلے آگے بڑھا۔

بحریہ ٹان کے سابق چیئرمین ملک ریاض نے زلزلے سے تباہ حال ہر خاندان کے لئے دو لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔ بحریہ ٹان انتظامیہ اس سے پہلے بھی ملک میں ارضی و سماوی آفات کے نتیجے میں تباہ حال خاندانوں کی امداد کرتی چلی آئی ہے۔