وینزویلا (جیوڈیسک) وینزویلا کے صدر نکولس میدورو اور چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ کے درمیان اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے بیجنگ میں اہم ملاقات ہوئی۔
دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات میں اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ باہمی تعلقات کے فروغ اور مستقبل میں مزید ترقی کے منصوبوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
صدر نکولس نے اپنے چینی اہم منصب جمپنگ کے ساتھ بھی اہم ملاقات کی جس میں دنوں ممالک کے درمیان ایک درجن معاہدوں پر دستخط کئے گئے۔
اس کے علاوہ چین کے سرکاری انٹرز ائز بارہ اور وینزویلا کے قومی تیل کمپنی کے درمیان سودے شامل ہیں۔