پاک جنوبی افریقا سیریز، سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج لاہور میں ہو گا

PCB

PCB

لاہور (جیوڈیسک) جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے لئے کون ٹیم میں ان ہو گا اور کون باہر جائے گا، اس کا فیصلہ کرنے کے لئے قومی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج لاہور میں ہو گا۔

جنوبی افریقا کے خلاف ہوم سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان آج متوقع ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ سیریز میں اخراجات محدود کرنے کیلئے کم کھلاڑیوں کو بھیجنے پر غور کر رہا ہے۔