سائیکلنگ انٹرنیشنل چیمپئن شپ ٹونی مارٹن نے جیت لی

Tony Martin

Tony Martin

روم (جیوڈیسک) جرمن سائیکلسٹ Tony Martin نے اولمپک چیمپئن Bradley Wiggins کو ہرا کر عالمی چیمپئن شپ جیت لی۔ اٹلی کے ٹریک پر سائیکل سواروں نے عالمی مقابلے میں اپنے جوہر دکھائے، سائیکلنگ ورلڈ چیمپئن شپ کے ایونٹ ٹائم ٹرائل میں جرمن کھلاڑی نے کامیابی حاصل کی۔

انہوں نے برطانوی سائیکلسٹ اولمپک چیمپئن Bradley Wiggins کو پچھاڑ کر مسلسل تیسرا ٹائٹل جیت لیا۔ فاتح سائیکلسٹ Tony Martinنے ستاون اعشاریہ نو کلومیٹر کا فاصلہ ایک گھنٹہ صفر پانچ اعشاریہ تین چھ سیکنڈ میں طے کیا۔