دمشق میں مسجد کے باہر کار بم دھماکا، 60 افراد جاں بحق

Damascus Car Bomb Blast

Damascus Car Bomb Blast

دمشق (جیوڈیسک) شام کیصدر مقام دمشق میں ہونے والے کار بم دھماکے میں 60 افراد ہلاک ہو گئے۔ دمشق کے مضافاتی علاقے رنکوس میں ایک مسجدکے باہر کار بم دھماکے میں ساٹھ افرادجاں بحق ہوگئے۔

عرب ٹی وی کے مطابق دھماکا نمازجمعہ کے وقت ہوا۔ رش کی وجہ سے متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ رنکوس کا زیادہ تر علاقہ باغی فورسز کے قبضے میں ہے۔