پاکستان ریلیف فانڈیشن کے تحت 5 ٹرک امدادی سامان بلوچستان روانہ

Pakistan Relief Foundation

Pakistan Relief Foundation

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان ریلیف فانڈیشن نے امدادی سامان سے بھرے 5 ٹرک بلوچستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے روانہ کردئیے۔

پاکستان ریلیف فانڈیشن نے امدادی سامان سے بھرے 5 ٹرک ایک ہزار خاندانوں کے لئے 1000 ٹینٹ، واٹر کولر، خشک اجناس ،صاف پانی اور کھانے پینے کی اشیا حب چوکی بلوچستان میں ایف سی انتظامیہ کے حوالے کردی، جبکہ آواران کی تحصیل گشگو میں ایمبولینس اور رضاکار بھی روانہ کردئیے گئے ہیں۔