ساہیوال : کار درخت سے ٹکرا گئی، ایک شخص ہلاک، 3 افراد شدید زخمی

Sahiwal

Sahiwal

ساہیوال (جیوڈیسک) ساہیوال قسوال کے قریب ایک تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 3 افراد شدید زخمی ہوگئے۔

اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والے افردا کو ساہیوال اور چیچہ وطنی کے اسپتالوں میں داخل کر دیا گیا۔