ایلیٹ فورس کا نوجوان دوران ٹریننگ دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

مصطفی آباد : ایلیٹ فورس کا نوجوان دوران ٹریننگ دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق، نواحی گائوں لکھنیکے کا رہائشی معضم حال ہی میں ایلیٹ فورس میں برتی ہوا تھا۔

تفصیلات کے مطابق نواھی گائوں لکھنیکے کے رہائشی ماسٹر نذیر احمد کا وجواں سالہ بیٹا معضم جو حال ہی میں ایلیٹ فورس میں بھرتی ہوا تھا۔ گزشتہ روز دوران ٹریننگ دوڑ لگاتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا۔ آبائی گائوں لکھنیکے میں سپرد خاک۔