شہباز شریف نے اثاثوں کے گوشوارے جمع کرا دیئے

 Shahbaz Sharif

Shahbaz Sharif

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں اپنے اثاثوں کے گوشوارے جمع کرا دئیے۔

پنجاب حکومت کے ذرائع نے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف اور رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز کی جانب سے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کی تصدیق کی ہے تاہم اثاثوں کی تفصیلات سے میڈیا کو آگاہ نہیں کیا گیا۔