بلدیاتی انتخابات کا انعقاد رواں سال ممکن نہیں، الیکشن کمیشن

Election Commission

Election Commission

اسلام آباد (جیوڈیسک) بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کا موقف ہے کہ بلدیاتی انتخابات کا انعقاد رواں سال ممکن نہیں، صوبوں کی جانب سے ابھی تک رولز، حلقہ بندی کا کام مکمل نہیں کیا گیا۔