پروفیسر نظام الدین میمن کا محمد حسین محنتی کی چچی کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی : جماعت اسلامی کراچی کے عبوری امیر پروفیسر نظام الدین میمن اور دیگر ذمہ داران نے جماعت اسلامی کراچی کے سابق امیر محمد حسین محنتی کی چچی عائشہ عمر محنتی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار اورمرحومہ کی مغفرت کیلئے دعا کی ہے۔